سری نگر:مونارک سکینڈری سکول ہندوراہ میں متزکرہ بالا سوسائٹی نے ایک شاندار محفل کا انعقاد کیا۔اس میں غلام احمد قریشی سابقہ ڈاریکٹر پلانگ و اقتصادی ترقی کی دو کتابیں،کشمیر میں اسلام آغاز اور پھیلاو اور اسلام تصوف اور کشمیر کی رسم رونمائی کی گئی۔ مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت نبیؑ سے کیا گیا۔جسکی سعادت جناب مولانا ندوی اور رفیق پنجابی نے حاصل کی۔
مجلس کی صدارت پرفیسر نسیم رفیع آبادی نے کی جبکہ مجلس میں شریف الدین شارک سابقہ پارلمنٹ ممبر، پرفیسر مشتاق احمد گنائ ۔ڈاکٹر عبدالحفیظ مسعودی ۔ڈاکٹر رفیق مسعودیممان خصوصی کے طور شامل رہے۔ایوان صدر میںایوب دلبر،غلام رسول بانڈے۔ مولانا ندوی۔ غلام احمد قریشی جاوید اقبال ماوری۔ فائق مقبول بشیر طاہر ۔غلام نبی وار۔طہور احمد آہنگر۔ فاروق احمد پیر بھی براجمان تھے۔
اور لوگوں کے علاوہ سول سوسایٹی ممبران۔ قریشی صاحب کےرشت داران اور کلچرل ٹرسٹ کپوارہ ۔محبوب العالم ادبی سوسایٹی راجوار۔جوے ادب کاج ناگ۔تحریک ادب۔لٹرری فورم لولاب ممبران شامل مجلس رہے۔
جن میںحاجی رشید روشن۔جوہر رمضان سوقراط گل۔ کونثر منظور۔معصوم مقبول۔محمدیوسف مشہور،نظیرابن شہباز، ماسٹر عبدالسلام،رفیق پنجابی ناصر مسرور، پولیٹکل لیڈر ایڈوکیٹ ماجد،فرید مضراب، ارشد محی الدین، فیاض نجم، ڈاکٹر ریاض توحیدی۔ڈاکٹر اقبال افروز۔ پرنسپل ریاض احمد پیر،شبیر احمد پیر،بشیر احمد قریشی، محمد اسدللہ،کے علاوہ سول سوسایٹی کے میر فیاض۔ محمد سلیمان بٹ۔ ماسٹر نظیر احمد وانی۔ لیکچرر محمد اقبال کے علاوہ بہت سارے سول سوسایٹی ممبران۔ سکول سٹاف کے علاوہ پریس کے نمایندگان ۔امتیاز گیلانی۔ شمیم بٹ۔شاکربٹ۔ ارفان غنی.راجا اسحاق اور دیگر بہت سارے لوگ تھے۔پرفیسر مشتاق احمد گنای نے کتب پر تبصرہ، حسن عجمی چیرمین محبوب العالم سوسایٹی نے خطبہ استقبالیہ اور نطامت کے فرایض انجام دیے جبکہ سکول کے ایک استاد جاوید قیوم نے تحریک شکریہ پیش کی۔
مونارک سکینڈری سکول ہندوراہ میں متزکرہ بالا سوسائٹی کے زیر اہتمام محفل کا انعقاد
