تازہ ترین
تالاب میں ڈوب کر 2لڑکیاں ہلاکوجیندر گپتا نے روہنی کے پانچ چھٹھ گھاٹوں کا کیا معائنہووٹر لسٹ سے کاٹے گئے 47.5 لاکھ ناموں کی دوبارہ ہوگی جانچاے ایم یو گرلز اسکول میں منایا گیا بِرکس پائیدار طرزِ زندگی ہفتہپولیس نے گئو کشی کی کوشش کے الزام میں چار افراد کو کیا گرفتارگیاجی میںکباڑ گودام میں آتشزدگی سے علاقے میں خوف و ہراس، گیس سلنڈر اور 25 لاکھ کی مشین نکالی گئی باہر ،6 فائر بریگیڈ گاڑیوں نے ایک گھنٹے میں آگ پر پایا قابو، گنجان آبادی میں گودام کے قیام پر اٹھے سوالاتدربھنگہ میں بڑی لوٹ کا انکشاف، 5 جرائم پیشہ گرفتار، 62 کلو 40 گرام چاندی، 5.94 لاکھ روپے نقد، 2 کاریں اور 5 موبائل فون برآمدمدارس اسلامیہ کے تحفظ کیلئے باپو سبھا گار آڈیٹوریم میں تاریخی کنونشن کا انعقادآج، چاروں ریاستوں کے نمائندگان مدارس اور ارباب فکر ودانش کی باوقار موجودگی
دلی این سی آر

تالاب میں ڈوب کر 2لڑکیاں ہلاک

گروگرام:گروگرام۔ سیکٹر 71 میں بلڈر کی زیر تعمیر کالونی میں کھودے گئے تالاب میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں ڈوب گئیں۔اس سلسلے میں بادشاہ پور تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دونوں لڑکیاں تالاب میں نہانے گئی تھیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لڑکیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں دونوں کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ لڑکیوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔، لڑکیاں سیکٹر 71 (گاؤں فاضل پور) میں ایک تعمیراتی مقام پر ایک اتھلے تالاب میں نہانے گئیں۔ لڑکی کے والد کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق، شکایت میں کہا گیا ہے کہ تالاب کے ارد گرد کوئی کنکریٹ باؤنڈری وال نہیں ہے۔ درمیان میں ایک خلا چھوڑ کر صرف لوہے کا ٹن نصب کیا گیا ہے۔ شکایت کنندہ نے غفلت برتنے کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ERV-272 کے ذریعے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم فوراً جائے وقوعہ پر پہنچی۔ موقع پر پہنچ کر پولیس نے واقعہ کی معلومات اکٹھی کیں۔

متعلقہ خبریں