Bihar
سیتامڑھی:معیاری تعلیم میں کمی کے معاملے پرڈی ایم سخت، اسکالرشپ کے زیر التوا درخواستوں کو جلد حل کرنے کی ہدایت،اسکولوں میں بنیادی سہولیات اور تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور، کوئی بھی مستحق طالب علم سرکاری اسکالرشپ کے فائدے سے نہ رہےمحروم : تنئے سلطانیہ
(پی این این) سیتامڑھی: ضلع میں تعلیمی نظام کو مزید مستحکم بنانے اور طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے مقصد سے ضلع مجسٹریٹ تنئے سلطانیا…
