Bihar
گیاجی میںکباڑ گودام میں آتشزدگی سے علاقے میں خوف و ہراس، گیس سلنڈر اور 25 لاکھ کی مشین نکالی گئی باہر ،6 فائر بریگیڈ گاڑیوں نے ایک گھنٹے میں آگ پر پایا قابو، گنجان آبادی میں گودام کے قیام پر اٹھے سوالات
(پی این این) گیا جی: شہر کے کوتوالی تھانہ حلقہ واقع رنگ بہادر روڈ میں پیر کی دیر رات تقریباً 11 بجے ایک کباڑ گودام میں…
