uttar pradesh
کرکٹ میچ کے دوران مارپیٹ اور پتھر بازی،15 افراد گرفتار ، پولیس نے دونوں فریقوں کے زیرحراست افرادکو عدالت میں پیش کرنے کےبعدبھیجا جیل
(پی این این) دیوبند:تحصیل دیوبند کے تحت آنے والے گائوں ساکھن کلاں میں گزشتہ شام کرکٹ میچ کی رنجش میں دو الگ الگ طبقوں کے نوجوانوں…
