Bihar
سیتامڑھی:معمولی رقم کے تنازعہ میں معذور شخص کا پیٹ پیٹ کرقتل، گاؤں میں ہرطرف سنسنی، ملزم کے گھر کے سامنے لاش رکھ کر مشتعل گاؤں والوں نے کیا سڑک جام، ایف ایس ایل ٹیم نے شواہد جمع کیے، ایک خاتون زیر حراست
(پی این این) سیتامڑھی:ضلع کے سونبرسا بلاک کے تحت بھوتہی تھانہ علاقے کے تلنگہی گاؤں میں محض ایک ہزار روپے کے لین دین کے تنازعے میں…
