Bihar
ارریہ: سدبھاونا منچ کے اراکین نے مختلف درگا پوجا پنڈالوں کاکیا دورہ، باہمی محبت اور بھائی چارے کا دیا پیغام،وسرجن میں شامل ہونے والے افراد کا استقبال اور کیا جائے گا اعزاز
(پی این این) ارریہ:درگا پوجا ہمارے ہندو بھائیوں کیلئے عقیدت اور بھکتی کے ساتھ ساتھ باہمی محبت، بھائی چارے اور سماجی اتحاد کا بھی تہوار ہے۔…
