اتر پردیش
’نکاح کو آسان اورفضول رسموں کا کریں خاتمہ‘، جمعیۃ علماء میرٹھ کی آسان نکاح مہم کے تحت اصلاحِ معاشرہ پروگرام
میرٹھ:جمعیۃ علماء شہر میرٹھ کی مہم ’’آؤ! شادی سنت کے مطابق کریں‘‘ کے تحت بعد نمازِ عشاء مسجد ابوبکر بانس والی مقصود علی چوک باغپت گیٹ…
