uttar pradesh
نظام تعلیم وتربیت کو بہتر بنائیں اربابِ مدارس ، اتحاد ویک جہتی کے ساتھ رہیںذمہ دارانِ مدارس ، برادرانِ وطن سے رکھیںخوش گوار اور برادرانہ تعلقات
(پی این این) دیوبند:’’ دستور کے مطابق کل ہندرابطہ مدارس اسلامیہ دارالعلوم دیوبند کی مرکزی مجلس عاملہ کایہ سالانہ اجلاس ہے، رابطہ مدارس کا مقصد رابطہ…
