Bihar
ضمانت کی درخواست پر 2 ماہ کے اندر کریں فیصلہ، نہیں تو ججوں کوبتانی ہوگی وجہ، پٹنہ ہائی کورٹ نے بہار کی تمام سول عدالتوں کیلئے معیاری طریقۂ کار (ایس او پی) سے متعلق جاری کی رہنما ہدایات
(پی این این) پٹنہ:بہار کی عدالتوں میں فوجداری مقدمات کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت میں اب بلاوجہ تاخیر نہیں ہوگی۔ ریاست کی تمام عدالتوں کو…
