Bihar
سیتامڑھی:نئے ڈی ای او کا ایم ڈی او کی جانب سے پرتپاک استقبال، مدارس کے تعلیمی و انتظامی مسائل کے حل کی امیدیں وابستہ، تعلیمی ترقی کے لیے انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم
(پی این این) سیتامڑھی:ضلع کے تعلیمی نظام کو نئی سمت دینے اور تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کی امیدوں کے درمیان نو تعینات ضلع تعلیمی افسر…
