Bihar
مولانا طفیل احمد قاسمیؒ اپنے آبائی وطن گیاری میں سپردِ خاک،امیرِ شریعت نے پڑھائی نمازِ جنازہ، مدرسہ رحمانیہ میں تعزیتی نشست، علماء و ذمہ داران کا خراجِ عقیدت
(پی این این) دربھنگہ:مدرسہ رحمانیہ سوپول، بیرول، ضلع دربھنگہ کے سینئر استاذ حضرت مولانا طفیل احمد قاسمیؒ کو ان کے آبائی وطن گیاری میں سپردِ خاک…
