بہار
تعلیم کے ساتھ تربیت ہی روشن مستقبل کی اصل ضمانت، سیتامڑھی کے الحبیب انگلش میڈیم اسکول میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ اور تربیتِ اولاد ورکشاپ کا کامیاب انعقاد
(پی این این) سیتامڑھی:الحبیب انگلش میڈیم اسکول، مولانگر میں اتوار، 15 نومبر 2026ء کو پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM) اور ’’تربیتِ اولاد‘‘ کے عنوان سے ایک اہم،…
