uttar pradesh
سناتنی لباس پہن کرکرتے ہیں گھٹیا زبان کا استعمال، نہ وہ شیو اور نہ ہی رام کرشن کے ہیں رشتہ دار، یوگی آدتیہ ناتھ کے بھینس چرانے والے بیان پر اکھلیش یادوکاسخت ردم عمل
(پی این این) لکھنؤ:وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سيفئی میں بھینس چرانے والے بیان پر سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے سخت ردعمل ظاہر…
