تازہ ترین
قومی یوم تعلیم پر بیدا میں شاندار تقریب کا انعقاد، 17 نومبر سے ریاست کے تمام 38 اضلاع میں’سنکلپ سندھیا‘ کا آغاز، مفت اضافی تعلیم کی ملے گی سہولت : متھلیش تیواریملک کے عظیم قوم پرست رہنماہیں مولاناآزاد : جسٹس کاٹجو، یومِ پیدائش پر بھاگلپور میں خصوصی پروگرام کا انعقاد، ویڈیو کال کے ذریعے سابق جج مارکنڈے کاٹجو اور مولانا آزاد کی نسل سے تعلق رکھنے والی حسن آرا سلیم نے قوم کو دیا پیغام’ہزاروں سال میں ایک پیدا ہوتا ہے ڈاکٹر علامہ اقبال جیسا شاعر ‘، ’’ادارۂ ادب اسلامی‘‘ارریہ کے زیر اہتمام نثری اور شعری نشستوں کا انعقادتالاب میں ڈوب کر 2لڑکیاں ہلاکوجیندر گپتا نے روہنی کے پانچ چھٹھ گھاٹوں کا کیا معائنہووٹر لسٹ سے کاٹے گئے 47.5 لاکھ ناموں کی دوبارہ ہوگی جانچاے ایم یو گرلز اسکول میں منایا گیا بِرکس پائیدار طرزِ زندگی ہفتہپولیس نے گئو کشی کی کوشش کے الزام میں چار افراد کو کیا گرفتار

Bihar

بہار کی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی داخلہ عمل میںاہم تبدیلی، پی ایچ ڈی داخلے میں اب نیٹ-یوجی سی اسکور ہوگا بنیاد،پیٹ امتحان نہیں کیا جائے گا منعقد

بہار کی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی داخلہ عمل میںاہم تبدیلی، پی ایچ ڈی داخلے میں اب نیٹ-یوجی سی اسکور ہوگا بنیاد،پیٹ امتحان نہیں کیا جائے گا منعقد

(ایس ایم عالم؍پی این این) بہارشریف:ریاست کی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی داخلہ عمل میں ایک اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) کی…

حکومت عام لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں،بہار کے نائب وزیراعلیٰ بیجندر پرساد یادو نے سہیوگ شیویر کا کیا معائنہ،ضلع کی 40 پنچایتوں میں کیمپوں کاکیا گیا انعقاد

حکومت عام لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں،بہار کے نائب وزیراعلیٰ بیجندر پرساد یادو نے سہیوگ شیویر کا کیا معائنہ،ضلع کی 40 پنچایتوں میں کیمپوں کاکیا گیا انعقاد

چھپرا:بہار حکومت کی اختراعی پہل سہیوگ شیویر کے تحت ضلع کے کل 40 پنچایتیوں میں کیمپ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر نائب وزیر…

منریگا اسکیموں کے مد نظر ڈی ڈی سی کی صدارت میں جائزہ میٹنگ،  ماحولیاتی تحفظ اور سبزہ زار کو بڑھانے کے لئے زیادہ سے زیادہ لگائے جائیںدرخت : روزی کماری

منریگا اسکیموں کے مد نظر ڈی ڈی سی کی صدارت میں جائزہ میٹنگ، ماحولیاتی تحفظ اور سبزہ زار کو بڑھانے کے لئے زیادہ سے زیادہ لگائے جائیںدرخت : روزی کماری

(پی این این) ارریہ:ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر ارریہ مسز روزی کماری کی صدارت میں منریگا اسکیموں کا گہرائی سے جائزہ اجلاس ارریہ، فوربس گنج، رانی گنج، اور…