Bihar2 hours ago
بہارکوسیلاب سےتحفظ فراہم کرنے کی تیاریاں شروع، نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار چودھری نے ریاست کے مختلف سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی صورتحال کالیا جائزہ،سیلاب اور خشک سالی سے نمٹنے کے تمام انتظامات وقت سے پہلے اور معیاری طریقے سے مکمل کرنے کی دی ہدایت
(پی این این) پٹنہ:بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر برائے آبی وسائل وجے کمار چودھری نے متعلقہ حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا...