Bihar2 hours ago
دربھنگہ میں ٹریفک جام سے عوام بے حال،مریضوں اور اسکولی بچوں کوسخت پریشانیوں کا سامنا، نظرعالم نے ضلع کے ڈی ایم، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کوبھیجا مکتوب
(پی این این) دربھنگہ: شہر میں سڑکوں اور اوور بریج کی تعمیر کے باعث بڑھتی ہوئی ٹریفک جام کی مشکل کو لے کر جنتادل یونائیٹڈ، بہار...