Bihar1 hour ago
ہند-نیپال سرحد پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،جعلی نوٹ، غیر قانونی اسلحہ، منشیات اور شراب کی اسمگلنگ پر لگے گی لگام، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی پر اتفاق
(پی این این) سیتامڑھی:ہند-نیپال بین الاقوامی سرحد سے متعلق اہم امور پر غور و خوض کے لیے نیپال کے مہوتری ضلع کے جلیشور میونسپلٹی کے سبھا...