uttar pradesh2 hours ago
ہر ضرورت مند کو فلاحی اسکیموں کا ملنا چاہیے فائدہ،یوگی آدتیہ ناتھ نے جنتا درشن میں تقریباً 200 افراد سے کی ملاقات،سنے ان کے مسائل، متعلقہ افسران کو تمام مسائل حل کرنے کی دی ہدایت
(پی این این) گورکھپور: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جنتا درشن کے دوران افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی...