Bihar
بہارکو تعلیمی اور ترقی کے میدان میں آگے لے جاناضروری، ڈاکٹر شری کرشن سنگھ کے یومِ پیدائش پر بہار اسمبلی کے ایوان میں تقریب کا انعقاد،’بہار گورو سمان‘ تقریب میں مختلف شعبوں کی ممتاز شخصیات اعزاز سے سرفراز، تعلیم، طب، سماجی خدمت اور دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کی شرکت
(پی این این) پٹنہ؍دربھنگہ:بہار کے پہلے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر شری کرشن سنگھ کی یومِ پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر شری کرشن سنگھ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام…
