Bihar2 hours ago
مولانا سید سلیمان ندوی کے سانحۂ ارتحال سے پیدا ہوگیا ہے ایک بہت بڑا خلاء: مقررین,تنظیم ابناء ندوہ ضلع ارریہ کے زیرِ انتظام علامہ سیدسلمان ندوی کے لئے تعزیتی ودعائیہ نشست کا انعقاد
(پی این این) ارریہ:گزشتہ کل تنظیم أبناء ندوہ ضلع ارریہ کے زیرِ انتظام قلب شہر میں واقع مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ارریہ کی جامع مسجد میں...