تازہ ترین
بہار میں 15 لاکھ سے زائد سم کارڈ بند، کوئی اور کر رہا تھا استعمالگیاجی: ورک تنظیم نے لگایا مفت طبی کیمپ، 300 افراد کا علاجخانقاہ رحمانی میں مدارسِ اسلامیہ کنونشن کی تیاری کے لیے مشاورتی نشستارریہ پولیس کی2 بڑی کارروائی، غیر قانونی اسلحہ اور 1734 گرام اسْمیک برآمد، 4افراد گرفتارشادی کے 10 ماہ بعد شوہر نے بیوی کوجلادیا زندہ2دنوں میں 5.59 لاکھ افرادنے جمع کئے فارم-6 , یوپی میں ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے کے لیے چلائی گئی خصوصی مہم،چیف الیکشن آفیسرنے کی عوام کی ستائشکرکٹ میچ کے دوران مارپیٹ اور پتھر بازی،15 افراد گرفتار ، پولیس نے دونوں فریقوں کے زیرحراست افرادکو عدالت میں پیش کرنے کےبعدبھیجا جیلنظام تعلیم وتربیت کو بہتر بنائیں اربابِ مدارس ، اتحاد ویک جہتی کے ساتھ رہیںذمہ دارانِ مدارس ، برادرانِ وطن سے رکھیںخوش گوار اور برادرانہ تعلقات

سچ کی آواز ڈیسک

دارالعلوم وقف دیوبند میں سالانہ انعامی جلسہ کے انعقاد ،حالات حاضرہ کے پیش نظر مہتمم مولانا محمد سفیان قاسمی نے طلبہ سے کیا خصوصی خطاب
اتر پردیش

دارالعلوم وقف دیوبند میں سالانہ انعامی جلسہ کے انعقاد ،حالات حاضرہ کے پیش نظر مہتمم مولانا محمد سفیان قاسمی نے طلبہ سے کیا خصوصی خطاب

دیوبند:(پی این این)آج ہندوستان کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم وقف دیوبند میںحسب روایت سالانہ جلسہ انعامیہ کاانعقاد کیا گیا جس کی صدارت دارالعلوم وقف دیوبند کے…

این ڈی اے اقتدار والی ریاستوں میں کیوں بڑھ رہا ہےنشہ؟،بی جے پی حکومت والے صوبے میں نشہ ختم کرنے کی تاریخ کریں مقرر، وزیر داخلہ امت شاہ پر اروند کجریوال کا سخت حملہ
دلی این سی آر

این ڈی اے اقتدار والی ریاستوں میں کیوں بڑھ رہا ہےنشہ؟،بی جے پی حکومت والے صوبے میں نشہ ختم کرنے کی تاریخ کریں مقرر، وزیر داخلہ امت شاہ پر اروند کجریوال کا سخت حملہ

نئی دہلی:عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں کھلے عام جاری منشیات کے کاروبار کو لے کر مرکزی وزیر داخلہ امت…

ایک ساتھ رہ سکتے ہیں سیاسی مقابلہ اور ثقافتی تعامل،دکن کی مسلم سلطنتوں میں غیر مسلموں کے ساتھ سلوک کے موضوع پرپروفیسر سید شاہ وحیداللہ کا خطاب
دیش

ایک ساتھ رہ سکتے ہیں سیاسی مقابلہ اور ثقافتی تعامل،دکن کی مسلم سلطنتوں میں غیر مسلموں کے ساتھ سلوک کے موضوع پرپروفیسر سید شاہ وحیداللہ کا خطاب

نئی دہلی: ہنری مارٹن انسٹی ٹیوٹ، حیدرآباد کے پروفیسر سید شاہ وحیداللہ حسینی قادری نے بدھ کو یہاں انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز (آئی او ایس) میں…