تازہ ترین
5 افراد کی موت کے معاملے میں بہن، بہنوئی سمیت تین گرفتاردہلی حکومت جمنا کو صاف کرنے کے لیےکر رہی ہے کام : سی ایم ریکھاای رکشا کو محدود کرنے کے بارے میں حکومت کا غورفضائی آلودگی: دہلی میں پھر سانس کا بحران!’مہاتما گاندھی ہندوستان کی روح اور گنگا جمنی تہذیب کے روشن مینار‘ارریہ میں مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد، ہندوستان کی علمی، سیاسی وملی شخصیات نے ملک ہندوستان کو بام عروج تک پہنچانے میں اداکیا اہم کردار: مقررینپریہار میں اقلیتی ووٹر ملن تقریب کاپروقار انعقاد، جے ڈی یو رہنماؤں اور تعلیم یافتہ ووٹروں نے کی ابھشیک جھا کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیلیاترا پر پابندی اور قابل اعتراض نعرے لگانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ،مسلم سیوا سنگٹھن کے وفد نے ایس پی سے کی ملاقات،ظاہر کیافرقہ وارانہ کشیدگی کا خدشہ، کارروائی نہ ہونے پر دہرادون سے سہارنپور تک ’جمہوریت بچاؤ یاترا‘ نکالنے کی وارننگ
Uncategorized

چھتیس گڑھ میں ڈی کے ایم ایس کے صدر سمیت 13نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی

نارائن پور: چھتیس گڑھ کے نارائن پور ضلع میں جنتانا سرکار اور ڈی کے ایم ایس کے صدر سمیت 13نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ پربھات کمار نے کہا کہ ہتھیار ڈالنے والوں میں ایک لاکھ اور 2 لاکھ روپے کے انعام والے نکسلائیٹس بھی شامل ہیں۔ ان نکسلیوں نے بہت سارے ہتھیاروں اور کوکر بم کے ساتھ خودسپردگی کی۔دریں اثنا چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ ضلع میں ہفتہ کو دو انعامی نکسلیوں سمیت کل آٹھ نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کی۔تمام نکسلائٹس نے دنتے واڑہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) گورو رائے کے سامنے خودسپردگی کی۔
پولیس کے مطابق ہتھیار ڈالنے والے دونوں نکسلیوں پر 50-50 ہزارروپے کے انعام کا اعلان تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔