تازہ ترین
نافذ وقت پر کام مکمل نہ کرنے پر اہلکاروںپرکیا جائے گا جرمانہدیوالی کی رات آگ کاٹانڈو ، 257 ہنگامی کالیں ہوئیں موصولگروگرام کے دو دفاتر کے خلاف کارروائیایم ایل سی انتخابی نتائج پر جے ڈی یو میں کشمکش، منعقدہ جائزہ میٹنگ میں جے ڈی یوکی تمام ناراض لیڈران کو منانے اوراسے مطمئن کرکے معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی کوششانکاؤنٹر کلچر کو فروغ دے کر آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے سمراٹ حکومت، منیر انکاؤنٹر پر میسا بھارتی کے بعد روہنی آچاریہ بھی سرگرم، بہار سرکارکو بنایا نشانہیونانی طب کے فروغ کے لیے جدید تحقیق اور قدیم طبی روایات کا امتزاج ضروری’کوئی بھی اہل شہری ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے سے نہ رہے محروم‘، ارریہ میں خصوصی سمری ریویژن پروگرام کے حوالے سے تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقدپریاگ راج میں 250 کروڑ روپے کا زیورات کا کاروبار
دلی این سی آر

نافذ وقت پر کام مکمل نہ کرنے پر اہلکاروںپرکیا جائے گا جرمانہ

(پی این این)
نئی دہلی :دہلی حکومت نے سرکاری خدمات کو بروقت، شفاف اور جوابدہ بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایک نئے قانون کی اطلاع دی ہے۔ دہلی رائٹ ٹو سروس ڈیلیوری ایکٹ، 2026کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد سرکاری خدمات کو بروقت، شفاف اور قابل رسائی بنانا ہے۔ یہ قانون 2011 کے پرانے اصول کی جگہ لے گا۔ اب مقررہ وقت میں کام مکمل نہ کرنے یا غیر معقول وجہ سے درخواست مسترد کرنے پر ذمہ دار افسر کو 250 روپے یومیہ کے حساب سے زیادہ سے زیادہ 5000 روپے تک جرمانہ کیا جائے گا۔ شہری دفاتر جانے کی ضرورت کو ختم کرتے ہوئے آن لائن اپنی درخواستوں کے اسٹیٹس کو ٹریک کر سکیں گے۔ دہلی سروس رائٹس کمیشن اس عمل کی ڈیجیٹل طور پر نگرانی کرے گا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہر شہری کو بلا تاخیر ان کے حقوق مل جائیں۔

متعلقہ خبریں