تازہ ترین
مظفرپور میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد،ماہر ڈاکٹروں نے دی صحت سے متعلق رہنمائی،سیوا ٹرسٹ کی پہل، بچوں اور خواتین سمیت مختلف امراض کے مریضوں کو ملی طبی سہولت، مفت ادویات بھی تقسیمسپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں کیا جائیگا اردو ٹی ای ٹی امیدواروں کا مقدمہ دائرارریہ: سدبھاونا منچ کے اراکین نے مختلف درگا پوجا پنڈالوں کاکیا دورہ، باہمی محبت اور بھائی چارے کا دیا پیغام،وسرجن میں شامل ہونے والے افراد کا استقبال اور کیا جائے گا اعزازسرسید احمد خاں نے قوم کو تعلیم کی اہمیت سے کرایاروشناس ،اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام یومِ سرسید کی پر تقریب کا انعقادوائس چانسلر نعیمہ خاتون کے ہاتھوں دس کتابوں کا اجرا ،یوم سر سید پر سر سید اکیڈمی کی جانب سےتقریب رسم اجرا کا انعقاددھام پور میں جشنِ سرسید تقریب کا انعقاد، عصری علوم کے حصول پرزور،سرسید احمد خاں کی خدمات کوپروقار اور شاندار انداز میںپیش کیاگیا خراجِ عقیدت5 افراد کی موت کے معاملے میں بہن، بہنوئی سمیت تین گرفتاردہلی حکومت جمنا کو صاف کرنے کے لیےکر رہی ہے کام : سی ایم ریکھا
دلی این سی آر

فریاد لیکر تھانہ گئی خاتون کو پولیس نے دھمکایا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دہلی پولیس

(پی این این)

نئی دہلی: تھانہ انچارج کے پاس  شکایت لے کر آئی ہوئی خاتون کو دھمکی دینے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ۔ ویڈیو ٹیلا موڑ تھانے کی سکندر پور چوکی کا بتایا جا رہا ہے ۔ ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے (DCP Delhi Police)  ڈی سی پی ٹرانس ہندن نمیش پاٹل نے سکندر پور چوکی کے انچارج کو لائن حاضر کیاہے ۔ اس معاملے کی بھی تفتیش کی جا رہی ہے ۔

وائرل ویڈیو 1:54 منٹ طویل ہے ۔ اس میں انسپکٹر کہہ رہے ہیں کہ کیا کارروائی کی جائے ، یہ بہت قانونی ہوتا جا رہا ہے ۔ مجھے عمل بتائیں، ہم کیا کریں؟ عورت کہتی ہے کہ ہم آرام سے بات کر رہے ہیں۔ انسپکٹر کہتا ہے کہ ہم سکون سے بات کر رہے ہیں لیکن آپ سمجھ نہیں پا رہے ۔ بہت زیادہ کہا جا رہا ہے ۔ اس دوران انسپکٹر قابل اعتراض الفاظ استعمال کرتا ہے ۔ تیری زبان تجھے  جیل بھیج دے گی، ہم تیری مدد کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن اب نہیں۔ جہاں بھی جانا ہے جا۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔