تازہ ترین
اے ایم یو کے ویمنس کالج میں سوچھتا پکھواڑہ کے تحت شجرکاری مہمجامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند میں سالانہ انعامی اجلاستیج پرتاپ کے گھر پہنچے والد لالوپرساد یادو، بہن میساا ورر وہنی، نوراتری کے موقع پر مہا اشٹمی پرکیا پوجا پاٹھ کا اہتمامانتخاب میں ہر ووٹر کو ہےووٹ دینے کا حق حاصل، کوسی گریجویٹ انتخابی حلقہ میں 20 ہزار ووٹروں کے اتحاد سے بی جے پی کودیا جاسکتا ہے سخت چیلنج: پرشانت کشورنوادہ میں پولیس ٹیم پر اینٹ اور پتھرسے حملہ، خاتون سپاہی کی ویڈیو بنانے پر بڑھا تنازع، 11 افراد گرفتارتعلیم کے بغیر ترقی کا تصور بھی ممکن نہیں:ڈی ای اوپٹنہ میں پی اے سی ایس صدر کا گولی مار کر قتل، فائرنگ کے بعد دسہرہ میلے میں بھگدڑ، بلاک پرمکھ بھی زخمینیہا بورا نے پولیس نوٹس کو ہائی کورٹ میں کیا چیلنج
بہار

سلیم پرویز پھر بنے بہار مدرسہ بورڈ کے چیئرمین

(پی این این)
پٹنہ:بہار قانون ساز کونسل کے سابق ڈپٹی چیئرمین سلیم پرویز کو بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا شکریہ ادا کیا۔سلیم پرویز نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے مجھے دوبارہ مدرسہ بورڈ کا چیئرمین بنا کر قیادت کا موقع دیا ہے۔میں پوری دیانت اور لگن کے ساتھ کام کروں گا۔میں اپنے کام سے بہتر نتائج دینے کی کوشش کروں گا۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ کی اچھی صحت اور درازی عمر کی خواہش بھی کی۔سلیم پرویز اس سے قبل بھی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔لیکن مہاگٹھ بندھن حکومت بدلنے پر بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا تھا۔مسٹر پرویز کے پہلے دور اقتدار میں تعلیم کے میدان میں ان کے تعاون کو سراہا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔