تازہ ترین
تیج پرتاپ کے گھر پہنچے والد لالوپرساد یادو، بہن میساا ورر وہنی، نوراتری کے موقع پر مہا اشٹمی پرکیا پوجا پاٹھ کا اہتمامانتخاب میں ہر ووٹر کو ہےووٹ دینے کا حق حاصل، کوسی گریجویٹ انتخابی حلقہ میں 20 ہزار ووٹروں کے اتحاد سے بی جے پی کودیا جاسکتا ہے سخت چیلنج: پرشانت کشورنوادہ میں پولیس ٹیم پر اینٹ اور پتھرسے حملہ، خاتون سپاہی کی ویڈیو بنانے پر بڑھا تنازع، 11 افراد گرفتارتعلیم کے بغیر ترقی کا تصور بھی ممکن نہیں:ڈی ای اوپٹنہ میں پی اے سی ایس صدر کا گولی مار کر قتل، فائرنگ کے بعد دسہرہ میلے میں بھگدڑ، بلاک پرمکھ بھی زخمینیہا بورا نے پولیس نوٹس کو ہائی کورٹ میں کیا چیلنجسوربھ داس اور رنکا کی عدالتی حراست میں توسیع’نکاح کو آسان اورفضول رسموں کا کریں خاتمہ‘، جمعیۃ علماء میرٹھ کی آسان نکاح مہم کے تحت اصلاحِ معاشرہ پروگرام
اتر پردیش

تعلیم ترقی کا زینہ ہے اور تعلیم کے بغیر زندگی ادھوری ہے: اشرف علی خان

مدینی درسگاہ مدرسہ

جلال آباد: موضع حسن پور لوہاری کا قدیم مدینی درسگاہ مدرسہ نوریہ امدادیہ اشرفیہ میں کلاس کمپیوٹر کا افتتاح عمل میں آیا اور اس موقع پر اسمبلی رکن اشرف علی خان کے ہاتھوں کمپیوٹر  کلاس کا افتتاح کیا گیا- افتتاح کے دوران انہوں نے کہا کہ تعلیم ترقی کا زینہ ہے اور تعلیم کے بغیر زندگی ادھوری ہے انہوں نے کہاں کہ علم کو حاصل کرنا ہر ہر مسلمان مرد عورت پر فرض کفایہ ہے-

انہوں نے کہا کہ دونوں تعلیم حاصل کرنی چاہیے چاہے وہ دنیاوی تعلیم ہو یا دین کی تعلیم ہو اس موقع پر چودری وسیم احمد حاجی نسیم احمد ڈاکٹر برکت اللہ خان رفیع اللہ خان ایڈوکیٹ وغیرہ نے بھی اظہار خیال کیا بڑے گھر میں جوشی کے ساتھ کھانا بھون اسمبلی رکن اشرف علی خان کا مدرسہ نوریہ امدادیہ اشرفیہ کے ناظم مولانا راشد انکا خیر مقدم کیا چودری علیم ماسٹر بھولو چیرمین عبدالغفار ڈاکٹر سعود حسن ان کے علاوہ کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مدرسے کے طالبات وجود رہے

متعلقہ خبریں

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔