Bihar2 hours ago
سنجے یادو کا کولیجیم نظام کو ختم کرنے اور ججوں کی تقرری میں ریزرویشن نافذ کرنے کامطالبہ
مظفرپور:راجیہ سبھا میں سپریم کورٹ (ججوں کی تعداد) ترمیمی بل 2026پر بحث کے دوران راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے نوجوان اور شعلہ بیاں رکن پارلیمنٹ...