Bihar2 hours ago
بہار میں بی جے پی کے راج میں غیر قانونی سرگرمیاں عروج پر،جرائم پیشہ عناصر، شراب مافیا اور جسم فروشی سے وابستہ گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہےسمراٹ حکومت:تیجسوی یادو
(پی این این) پٹنہ: پٹنہ کے کوتوالی تھانہ علاقے کے کربگھیا سے اغوا کیے گئے تاجر بنٹی کمار کے قتل کے بعد بہار کی سیاست میں...