Bihar2 hours ago
غریبوں کو انصاف دلانا حکومت کی اولین ترجیح،بدعنوانی میں ملوث وزراء، ایم ایل اے اور اعلیٰ سطح سے لے کر نچلی سطح تک کے افسران کے خلاف کی جائے گی سخت کارروائی:وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری
(پی این این) پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ ریاست کے تمام 9 ڈویژنوں میں اسپیشل وجیلنس کورٹ...