Bihar1 hour ago
جھارکھنڈمیں امارت شرعیہ کی11ٹیمیں ایس آئی آر سے متعلق عوامی بیداری میں مصروف،امیر شریعت ، ناظم امارت شرعیہ اور شعبۂ تنظیم کے ذریعہ مسلسل رہنمائی جاری
(پی این این) پھلواری شریف:صوبۂ جھارکھنڈ میں ایس آئی آر کا عمل جاری ہے ۲۹؍ جولائی ۲۰۲۶ء فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ طے ہے ،گاؤں...