Bihar2 hours ago
گورنر کی شفقت نے بچائی دیپک پرکاش کی کرسی، بہار حکومت کی سفارش پر لیا گیا فیصلہ،اب 16 مارچ 2027 تک رہے گی دیپک پرکاش کی مدت کار
(پی این این) پٹنہ:بہار کے پنچایتی راج کے وزیر دیپک پرکاش کو گورنر نے بہار قانون ساز کونسل کے رکن (ایم ایل سی) کے طور پر...