دہلی میں غیر قانونی بنگلہ دیشیوں کے خلاف مہم تیز، 175 مشتبہ شہریوں کی شناخت

(پی این این) نئی دہلی:دہلی پولیس نے کہا ہے کہ غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف جاری تصدیقی مہم میں 175 افراد کی شناخت کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ 12 گھنٹے کی یہ تصدیقی مہم کل شام 6 بجے بیرونی دہلی کے علاقے میں شروع ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس […]

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں قوالی مقابلوں کا انعقاد

قوالی تزکیہ نفس ، اصلاح باطن اور شخصیت سازی میںاداکرتی ہے اہم رول : ارشد اکرام احمد (پی این این) نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈپارٹمنٹ آف ٹیچر ٹریننگ اینڈ نان فارمل ایجوکیشن میں ان دنوں NSSکیمپ کے تحت کلچرل پروام منعقد کیے جارہے ہیں۔22دسمبر کو قوالی کا شاندار پروگرام منعقد ہوا۔جامعہ کی روایت […]

مہیلا سمان اور سنجیوانی یوجنا حاصل کرنے کیلئے دہلی کا ووٹر ہونا ضروری :کجریوال

نئی دہلی : دہلی میں مہیلا سمان یوجنا اور سنجیوانی یوجنا کے لیے رجسٹریشن کل سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔ تاہم، ان دونوں اسکیموں کا فائدہ حاصل کرنے والوں کے لیے ایک شرط ہے۔ ان دونوں […]

اردو ڈائریکٹوریٹ کی سبھی ضلع مجسٹریٹ کو اردو زبان کے استعمال کی ہدایت

(پی این این) پٹنہ: سرکاری عمارتوں، آفس وغیرہ میں شائن بورڈ اور نیم پلیٹ وغیرہ میں بہار کی دوسری سرکاری زبان اردو کے استعمال کو لے کر قومی اساتذہ تنظیم بہار کی کوشش رنگ لا رہی ہے۔ یہ باتیں قومی اساتذہ تنظیم بہار کے ریاستی کنوینر و آزاد صحافی محمد رفیع نے کہی ہے۔ جناب […]

جالے نگر پریشد اجلاس میں ہنگامہ، 22 اراکین نے کیا بائیکاٹ

(پی این این) جالے:دربھنگہ ضلع کے جالے نگر پریشد کے جنرل بورڈ کی بیٹھک ایک بار پھر غیر یقینی کا شکار ہو گئی جب 25 میں سے 22 اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ اجلاس کا مقصد بجٹ کی منظوری، صفائی کے انتظامات اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر بحث کرنا تھا، لیکن اراکین کی عدم […]

فرید آباد میںبنے 1.5 کلومیٹر طویل نیا فلائی اوور ،مسافروں کو ملے گی راحت، کئی علاقوں میں بھیڑ والی سڑکوں پر کم ہوگا جام کم

فرید آباد:فرید آباد میں 1.5 کلومیٹر طویل نیا فلائی اوور تعمیر کیا جائے گا، کئی علاقوں میں بھیڑ والی سڑکوں پر جام کم ہو جائیں گے ۔فرید آباد میں ایسٹ ویسٹ پروجیکٹ کے تحت سینک کالونی سے ای ایس آئی سی چوک تک بنائے جانے والے ایلیویٹیڈ فلائی اوور کے سروے کی تکمیل کے بعد […]

بیاد گار ہلال و دل سیوہاروی کے زیر اہتمام ساتواں آف لائن مشاعرہ

سیوہارہ بجنور : بزم سخن سیوہارہ الہند بیاد گار ) ہلال و دل سیوہاروی( کے زیر اہتمام ساتواں آف لائن مشاعرہ سر زمین سیوہارہ کے محلہ ملکیان میں بڑی سنجیدگی اور کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا پروگرام سے نو جوانوں کو اردو کے لیے ایک سنگِ ملا پروگرام کی صدارت کی ڈاکٹر یاسین ذکی سرکڑہ نے سر پرستی […]

ایک درجن سے زائد ٹیوب ویلوں سے موٹر چوری

دیوبند:دیوبند میں نامعلوم چوروں نے بے خوف ہوکر ایک درجن سے زائد کسانوں کے ٹیوب ویلوں سے موٹر اور دوسرا قیمتی سامان چوری کرلیا۔ متأثرہ کسانوں نے کوتوالی پہنچ کر چوری کی وارداتوں پر قدغن لگانے ، چوروں کو گرفتار کرنے اور چوری ہوئے سامان کو برآمد کرانے کا مطالبہ کیا۔  تفصیل کے مطابق نامعلوم […]

انصاف کے ترازو میں سب برابر:امانت

نئی دہلی :کوئی اک شخص میرے ایم ایل اے یا دلی وقف بورڈ کا چیرمین رہتے ہوئے یہ الزام لگادے کہ دھرم اور ذات کی بنیاد پر میرے قلم یا زبان سے نا انصافی ہوئی ہو تو میں اوکھلا والوں آپ کو کبھی اپنی شکل نہیں دکھاوں گا سیاست سے کنارہ کش ہوجاوں گا یہ […]

دارالعلوم دیوبندمیں پارکنگ کی سہولیات ختم

دیوبند:عالمی شہرت یافتہ دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند نے ادارے کے احاطہ میں پارکنگ کی سہولیت کو ختم کردیاہے، جس کے سبب دارالعلوم دیوبند میں زیارت کے لیے دور دراز سے آنے والے لوگوں کواب کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کیونکہ ادارہ کی انتظامیہ نے چند بڑے اساتذہ کی گاڑیوںکو چھوڑ کر ہر […]

  • 1
  • 2