uttar pradesh1 hour ago
اچھے عوامی نمائندے چنیں گے تبھی ہوگی ترقی، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا غازی پور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
(پی این این) غازی پور: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کے روز غازی پور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ...