Bihar2 hours ago
بہار کو ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے بہترتال میل ضروری،وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری کی رہائش گاہ پر این ڈی اے کی اہم میٹنگ منعقد،نتیش کمار بھی ہوئے شریک،ریاست میںبلاک کی سطح پرمتحدہوکر کام کرنے کا کیا گیا عزم
(پی این این) پٹنہ:بہار کے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی پٹنہ میں واقع ایک اَنے مارگ رہائش گاہ پر این ڈی اے کی ایک اہم میٹنگ...