’لفظ اور معنی کے ما بین پوشیدہ مقاصدکو باریکی سے سمجھے بغیر مترجم نہیں ہو سکتاکامیاب ‘کسی تخلیق کے صنفی مزاج کو سمجھ کر ترجمے کا کیا جانا چاہیے عمل:پروفیسر احمد بدر
(پی این این) پٹنہ:مترجم لفظ اور معنی کی دھوپ چھاؤں میں زندگی گزارتا ہے، کبھی وہ کامیاب ہوتا ہے اور کبھی ناکام۔اس کی سرخ روئی اس…
