ایک درجن سے زائد ٹیوب ویلوں سے موٹر چوری

دیوبند:دیوبند میں نامعلوم چوروں نے بے خوف ہوکر ایک درجن سے زائد کسانوں کے ٹیوب ویلوں سے موٹر اور دوسرا قیمتی سامان چوری کرلیا۔ متأثرہ کسانوں نے کوتوالی پہنچ کر چوری کی وارداتوں پر قدغن لگانے ، چوروں کو گرفتار کرنے اور چوری ہوئے سامان کو برآمد کرانے کا مطالبہ کیا۔  تفصیل کے مطابق نامعلوم […]

انصاف کے ترازو میں سب برابر:امانت

نئی دہلی :کوئی اک شخص میرے ایم ایل اے یا دلی وقف بورڈ کا چیرمین رہتے ہوئے یہ الزام لگادے کہ دھرم اور ذات کی بنیاد پر میرے قلم یا زبان سے نا انصافی ہوئی ہو تو میں اوکھلا والوں آپ کو کبھی اپنی شکل نہیں دکھاوں گا سیاست سے کنارہ کش ہوجاوں گا یہ […]

دارالعلوم دیوبندمیں پارکنگ کی سہولیات ختم

دیوبند:عالمی شہرت یافتہ دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند نے ادارے کے احاطہ میں پارکنگ کی سہولیت کو ختم کردیاہے، جس کے سبب دارالعلوم دیوبند میں زیارت کے لیے دور دراز سے آنے والے لوگوں کواب کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کیونکہ ادارہ کی انتظامیہ نے چند بڑے اساتذہ کی گاڑیوںکو چھوڑ کر ہر […]

اسلامیہ گروپ آف کالج میں منعقدہ کھیل مقابلے اختتام پذیر

دیوبند:اسلامیہ گروپ آف کالج میں منعقد ہونے والے کھیلوں کا آج اختتام ہوگیا، گزشتہ ایک ہفتہ سے چلنے والے کھیل مقابلوں کے ان اختتام پر اسپورٹ انچارج سمت کمار نے کہا کہ کھیلوں میں شرکت کرنے سے صحت وتندرستی برقرار رہتی ہے ، بلکہ اس میں بہتری آتی ہے اورآس پاس کے علاقوں میں بھی […]

نواز گرلس پبلک اسکول میں شاندار ایگزی بیشن کااہتمام

دیوبند:معروف عصری تعلیمی ادارہ نواز گرلس پبلک اسکول میں ’’آرٹ اینڈ سائنس فیسٹیول‘‘ کے عنوان سے ایک شاندار اور تاریخی ایگزی بیشن کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا افتتاح ماہرِ تعلیم اور معروف اسکالر پروفیسر ایچ ایس سنگھ ، وائس چانسلر ماں شاکمبری یونیورسٹی سہارنپور اور پولیس رینج سہارنپور کے ڈی آئی جی اجے کمار […]

’ایک شام دیوبندکے نام‘پر محفل مشاعرہ کاانعقاد ،شعرائ نے پیش کیا خوبصورت کلام

دیوبند:گزشتہ شب یہاں گھانس منڈی میں واقع بینکٹ ہال میں ایک محفل مشاعرہ کاانعقاد بعنوان ’ایک شام دیوبند کے نام‘ سے کیاگیا، جس میں مقامی و بیرونی شعرائ نے شرکت کرکے اپنے کلام کے ذریعہ دیر شب تک سامعین کو محظوظ کیا۔ مشاعرہ کا افتتاح سماجی کارکن ماہر حسن نے فیتہ کاٹ کر کیا جبکہ […]

دہلی میں زیر زمین پانی نکالنے کی شرح 99 فیصد،وسنت وہار، چانکیہ پوری اور مہرولی کی حالت انتہائی بدتر

 نئی دہلی:دہلی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں زیر زمین پانی کی سطح پر دباؤ بڑھ رہا ہے ۔ جل شکتی وزارت نے کہا کہ دہلی میں زیر زمین پانی کے وسائل پر بہت زیادہ دباؤ ہے ، کیونکہ یہاں پانی نکالنے کا کام بہت تیزی سے ہو رہا ہے ، جسے سنگین زمرے میں […]

کس کتاب میں ہے ضلع مجسٹریٹ کو تھپڑ چلانے کا حق : روہنی آچاریہ

پٹنہ:بی پی ایس سی امیدوار کو تھپڑ مارنے پر نہ صرف پٹنہ کے ڈی ایم ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے بلکہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی اپوزیشن کے نشانے پر آگئے ہیں۔ آر جے ڈی لیڈر روہنی آچاریہ نے تھپڑ مارنے کے واقعہ کو لے کر وزیر اعلیٰ […]

مشاعرہ طلبہ کی ادبی صلاحیتوں کو نکھارنے کا اہم ذریعہ

مظفرپور:مشاعرے طلبہ کی ادبی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ایک اہم ذریعہ ہیں۔ مشاعرے نہ صرف طلبہ کو اپنے خیالات کو واضح کرنے اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں، بلکہ یہ انہیں زبان و ادب کی اہمیت اور اس کے اثرات سے بھی روشناس کراتے ہیں۔مشاعروں کے انعقاد سے […]

بی جے پی نے دہلی کو بنادیاہے جرائم کی راجدھانی

(پی این این) نئی دہلی:عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور سابق وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو دہلی میں بگڑتے امن و امان کے معاملے پر ایک خط لکھ کر اس مسئلے پر بات کرنے کے لیے ان سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے خط میں کہا ہے […]