Bihar2 hours ago
اندھیرا مٹانا ہے تو خود جلنا ہوگا، عوام کے لیے لڑنا ہوگا: راجیش رام,کانگریس کے بلاک سطح کے صدور کے دو روزہ تربیتی کیمپ کا اختتام،’’اقتدار سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھنا اور عوام کا دل جیتنا ضروری: کرشنا الاوّارو
پٹنہ:(پی این این)بہار پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دفتر صداقت آشرم میں آج پرکھنڈ(بلاک سطح) صدور کے دو روزہ تربیتی کیمپ کے دوسرے اور آخری دن...