کانگریس کا منشورجاری، ذات پات کی مردم شماری کرانے کا اعلان

(پی این این) نئی دہلی :دہلی انتخابات سے چند دن قبل کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔ اس منشور میں کانگریس نے کئی وعدے کیے ہیں جن میں ذات پات کی مردم شماری کرائی جائے گی اور دہلی میں اقتدار میں آنے پر پوروانچلیوں کے لیے ایک وزارت قائم کی جائے گی۔ اپنے منشور […]