دلی این سی آر

بٹلا ہاوس قبرستان کے بغل میں فٹ پاتھ ٹوٹنے سے عوام پریشان

Published

on

(پی این این)
نئی دہلی :جامعہ نگر میٹرو اسٹیشن سے بٹلا ہاوس قبرستان کے ساتھ تقریباً دو سو میٹر کا فٹ پاتھ سو میٹر سے زیادہ ٹوٹا ہوا ہے پچھلے دو سال سے روز کوئی نا کوئی بزرگ یا بچے گرنا عام بات ہے فقیروں کا گرنا تو کسی گنتی میں نہیں ہے یہ وہ علاقہ ہے جہاں دنیا بھر کے مسلم آفیسر پروفیسر وکلا رہتے ہیں ملی تنظیموں کی بھرمار پرسنل بورڈ کا آفس بھی سامنے ہے مزیدار بات یہ ہے کی یہاں سے روز انقلاب اخبار کا پورا عملہ گزرتا ہے مدیر سمیت پر انکو نہیں دکھتا علاقے کے ایم ایل اے اور کونسلر صرف ریل بنانے میں لگے رہتے ہیں انکو یہاں اپنے ووٹ نہیں دکھتے سب سے زیادہ پوسٹر بواے یہی میٹرو پلر پر بڑے بڑے پوسٹر میں مل جایں گے سڑک بھی دہلی جل بورڈ نے ایک سال سے توڑ کر چھوڑرکھی ہے پر فٹ پاتھ کی حالت تو بہت ہی افسوسناک ہے آج سماجی کارکن و ادی انجینئر فیروز مظفر اور انکی بیگم صبح کی سیر کو نکلے تو انکی بیگم نے کہا اسکو صحیح کراو کاہے کے انجینئر ہو تو بڑی شرم آئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رجحان ساز

Copyright © 2025 Probitas News Network