بہار3 دن ago
جمہوری نظام میں حق رائے دہی ایک قومی وملی فریضہ،تمام ووٹرس ووٹ ڈالنے کو یقینی بنائیں:امیر شریعت
(پی این این) پھلواری شریف:امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے امیر شریعت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی نے اپنے ایک اخباری بیان میں فرمایا کہ...