جامعہ :ایران ۔ہندکے مابین سیاسی و تہذیبی تعلقات پر پروگرام

(پی این این) نئی دہلی :سینٹرفار ویسٹ ایشین اسٹڈیز ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ’ایران اور ہندوستان کے درمیان تہذیبی تعلقات صلاحیتیں اور امکانات‘ کے موضوع پر ایک انتہائی معلوماتی اور فکر انگیز ٹاک کی میزبانی کی۔ واضح رہے کہ یہ مذاکرہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے عمارت ابن خلدون میں واقع انڈیا عرب کلچر سینٹر کے […]

آلودگی میں پھر اضافہ دہلی میںگریپ 3 نافذ

نئی دہلی :قومی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر آلودگی بڑھ گئی ہے۔ بڑھتی ہوئی آلودگی اور پیشین گوئی کے پیش نظر، دہلی این سی آر میں GRAP-3 پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انگور 1 اور 2 کی پابندیاں بھی برقرار رہیں گی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہوا کی کم رفتار […]

کانگریس کا منشورجاری، ذات پات کی مردم شماری کرانے کا اعلان

(پی این این) نئی دہلی :دہلی انتخابات سے چند دن قبل کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔ اس منشور میں کانگریس نے کئی وعدے کیے ہیں جن میں ذات پات کی مردم شماری کرائی جائے گی اور دہلی میں اقتدار میں آنے پر پوروانچلیوں کے لیے ایک وزارت قائم کی جائے گی۔ اپنے منشور […]

اقراءپبلک اسکول سونیا وہارمیں تقریب یومِ جمہوریہ کا انعقاد

(پی این این) نئی دہلی:یوم جمہوریہ کے پر جشن موقع پر سونیا بار اقراءپبلک اسکول میں ادبی ثقافتی پروگرام کا نعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز درجہ اوّل کی طالبہ عفیفہ نوشاد نے تلاوتِ قرآن مجید سے کیا وہیں پروگرام کی صدارت سونیا وہار دہلی مارکیٹ کے پردھان اسلم نے کی اور مہمان خصوصی طور […]

مادری زبان سے سچی محبت وقت کی اہم ضرورت

(پی این این) نئی دہلی :گزشتہ روز غالب اکیڈمی،نئی دہلی میں ماہانہ نثری نشست کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت خورشید حیات نے کی۔ انہوں نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ مادری زبان سے سچی محبت وقت کی اہم ضرورت ہے۔تہذیبی قدروں سے بیگانگی ہمیں اچھا انسان نہیں بنا سکتی۔ انہوں نے ” کشکول“، […]

اشتراک کے امکانات کی تلاش میں ہ ±کائیدو،جاپان کے وفد کا جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ

(پی این این) نئی دہلی : یونیورسٹی پلیسمنٹ سیل(یو پی سی)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے مورخہ بائیس جنوری دوہزار پچیس کو ڈین،فیکلٹی آف انجینئرنگ کے دفتر میں جاپان کے ہ ±کائیدو کے وفد کی میزبانی کی۔جناب کازواکی ایکیڈا،ڈائریکٹر، بیور برائے بین الاقوامی امورو پالیسی سازی و رابطہ کاری کی سربراہی والا وفد بارہ اراکین پر مشتمل […]