اپنا دیشتازہ ترین خبریں
نرملا سیتارمن کی حالت مستحکم
نئی دہلی:مرکزی وزیرمالیات نرملا سیتارمن کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے ۔وہ 26 دسمبر کو پیٹ میں شکایت کو لیکر ایمس میں داخل ہوئی تھیں جہاں ان کا علاج چل رہا تھا ۔امکان ہے کہ28 دسمبر کو انھیں ایمس سے چھٹی مل جائے گی ۔لیکن ڈاکٹروں نے ابھی اس کا اعلان نہیں کیا ہے ۔انھوں نے کہا کہ وہ دھیرے دھیرے صحت یاب ہورہی ہیں ۔