add_action('wp_footer', function () { echo ''; }, 99); add_action('wp_footer', function () { echo ''; }, 99); RJD – sachkiawaz.com https://sachkiawaz.com Wed, 17 Jun 2026 11:39:26 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.9.9 آر جے ڈی نے مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف دیا احتجاجی دھرنا https://sachkiawaz.com/%d8%a2%d8%b1-%d8%ac%db%92-%da%88%db%8c-%d9%86%db%92-%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%8c-%d8%a8%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%af%d8%b9%d9%86/ https://sachkiawaz.com/%d8%a2%d8%b1-%d8%ac%db%92-%da%88%db%8c-%d9%86%db%92-%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%8c-%d8%a8%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%af%d8%b9%d9%86/#respond Wed, 17 Jun 2026 11:39:26 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=7784 چھپرہ :ریاستی آر جے ڈی کی کال پر آر جے ڈی کے زیراہتمام سارن ضلع آر جے ڈی نے بدھ کو شہر کے میونسپل چوک پر بڑھتی مہنگائی،بے روزگاری،بدعنوانی،ریاست میں بگڑتے امن و امان اور بڑھتی ہوئی نوکر شاہی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے تریاں کے سابق امیدوار شیلیندر پرتاپ سنگھ نے کہا کہ بہار کے تمام ضلع ہیڈکوارٹرس میں ہونے والے زبردست مظاہرے عوام کے دکھ اور عوامی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم،مہنگائی،بے روزگاری اور بڑے پیمانے پر بدعنوانی نے بہار میں عام لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ نوجوان روزگار کی تلاش میں بھٹک رہے ہیں۔حکومت بنیادی عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔خواتین کے تحفظ کے بارے میں خدشات بڑھ گئے ہیں اور بدعنوانی غریبوں اور ضرورت مندوں کو سرکاری اسکیموں کے مکمل فائدے حاصل کرنے سے روک رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آر جے ڈی لوگوں کی آواز کو مضبوطی سے بلند کرتی رہے گی اور سماجی انصاف،روزگار،سلامتی اور عوامی بہبود کے مسائل کے لیے لڑتی رہے گی۔مظاہرے کی صدارت ضلع صدر سنیل رائے نے اور ضلع ترجمان ہرے لال یادو نے نظامت کیا۔ضلع تنظیم انچارج اور سابق ایم ایل اے مکیش کمار رائے نے کہا کہ حکومت کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔حکومت صرف آر جے ڈی لیڈروں اور کارکنوں کو پریشان کر رہی ہے۔سابق وزیر اور گڑکھا کے ایم ایل اے سریندر رام نے کہا کہ عوام بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی سے پریشان ہیں۔پرسا ایم ایل اے ڈاکٹر کرشمہ رائے نے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت میں خواتین کے خلاف مظالم اور عصمت دری کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ضلع صدر سنیل رائے نے کہا کہ اس حکومت کے ہر محکمے میں بدعنوانی عروج پر پہنچ گئی ہے۔جلسہ سے رادھے کرشنا پرساد،غلام غوث،چندیشور رائے،سندھیا رائے،امیت گپتا،سمترا چورسیہ،لالو کمار،چندراوتی یادو،سونو رائے،ناگیشور چوہان،بلاک صدر گڈو کشواہا،ارون داس،اپیندر مانجھی،راجو سنگھ،رادھا کرشنا یادو،ساغر نوشیروان،انیل رائے،نمیتا دیوی،ٹنٹن ہاشمی اور دیگر نے خطاب کیا۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%a2%d8%b1-%d8%ac%db%92-%da%88%db%8c-%d9%86%db%92-%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%8c-%d8%a8%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%af%d8%b9%d9%86/feed/ 0
رابڑی دیوی نے سرکاری سکیورٹی واپس کرکے این ڈی اے حکومت کے منصوبوں کی کھول دی قلعی : شکتی سنگھ یادو https://sachkiawaz.com/%d8%b1%d8%a7%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%af%db%8c%d9%88%db%8c-%d9%86%db%92-%d8%b3%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%88%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d9%88%d8%a7%d9%be%d8%b3-%da%a9%d8%b1%da%a9%db%92/ https://sachkiawaz.com/%d8%b1%d8%a7%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%af%db%8c%d9%88%db%8c-%d9%86%db%92-%d8%b3%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%88%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d9%88%d8%a7%d9%be%d8%b3-%da%a9%d8%b1%da%a9%db%92/#respond Sat, 06 Jun 2026 15:43:04 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=7392 (پی این این)
پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ریاستی ترجمان مسٹر شکتی سنگھ یادو نے ہفتہ کو کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے اپنی سرکاری سکیورٹی واپس کرکے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) حکومت کے منصوبوں کا پول کھول دیا ہے۔
مسٹر یادو نے کہا کہ این ڈی اے حکومت نے گزشتہ دنوں لالو-رابڑی خاندان کے ارکان کو ذلیل کرنے کے ارادے سے ان کی سکیورٹی کا نظام کم کیا تھا اور آج رابڑی دیوی نے ان کی سکیورٹی واپس لوٹا کر ان کے ارادوں کی پول کھول دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسی حکومت جو اپنے ضلع سطح اور بہت کم حیثیت والے لیڈروں کو معیارات کی پرواہ کیے بغیر اعلیٰ سکیورٹی فراہم کر رہی ہے، وہی دو سابق وزرائے اعلیٰ کی سکیورٹی میں کٹوتی کر کے کیا پیغام دینا چاہتی ہے۔ آر جے ڈی ترجمان نے کہا کہ سکیورٹی میں کٹوتی تو ایک بہانہ ہے اور اصل منشا اپوزیشن کو کچلنے کی پالیسی سے جڑی ہے۔
انہوں نے سوال کیا کہ ایسا ہی برتاؤ سابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ساتھ کیوں نہیں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لالو-رابڑی دونوں سابق وزیر اعلیٰ رہے ہیں اور حکومت نے پہلے ان پر گھر خالی کرنے کا دباؤ بنایا اور اب پورے خاندان کی سکیورٹی میں کٹوتی کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جمہوریت ہے اور اس میں عوام ہی سب کچھ ہے، جو سب دیکھ رہی ہے۔
مسٹر یادو نے کہا کہ این ڈی اے حکومت اپنی بڑی تعداد میں سیٹیں گن رہی ہے، لیکن یہ بھول گئی ہے کہ اس ریاست میں اپوزیشن ایک کروڑ نوے لاکھ لوگوں کے ووٹوں کی نمائندہ ہے اور اسے خارج کرنا مستقبل میں مہنگا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو شروعات ہے اور لالو-رابڑی خاندان کے لوگوں کی جانب سے سکیورٹی واپس لوٹانے کے بہادرانہ فیصلے کے بعد اپوزیشن کے اور بھی لیڈر اس مہم میں شامل ہوں گے اور حکومت کے منصوبوں کا پول کھولیں گے۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%b1%d8%a7%d8%a8%da%91%db%8c-%d8%af%db%8c%d9%88%db%8c-%d9%86%db%92-%d8%b3%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%88%d8%b1%d9%b9%db%8c-%d9%88%d8%a7%d9%be%d8%b3-%da%a9%d8%b1%da%a9%db%92/feed/ 0
تیجسوی یادو نے تیسری بار راگھوپور اسمبلی حلقہ سے داخل کیاپرچہ نامزدگی https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88-%d9%86%db%92-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%b1%d8%a7%da%af%da%be%d9%88%d9%be%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a8/ https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88-%d9%86%db%92-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%b1%d8%a7%da%af%da%be%d9%88%d9%be%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a8/#respond Wed, 15 Oct 2025 12:47:08 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=5168 (پی این این)
راگھوپور:صوبے کے دو سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کے فرزند اور ملک بھر میں نوجوان لیڈر کے طور پر مشہور و سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ 128 راگھوپور اسمبلی حلقہ سے تیسری بار اپنا نامزدگی پرچہ داخل کرنے حاجی پور شہر واقع کلکٹریٹ پہونچے۔جہاں انہوں نے راگھوپور اسمبلی حلقہ کے انتخابی افسر رام بابو بیٹھا سب ڈویژنل دفتر حاجی پور کے سامنے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا۔
اس موقع پر تیجسوی یادو کے والد و راجد پارٹی کے سپریمو لالو پرساد یادو،والدہ و سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی اور بہن و ایم پی ڈاکٹر میسا بھارتی کے ہمراہ حاجی پور کلکٹریٹ تک پہونچے تھے۔جہاں تک پہونچنے میں تیجسوی یادو کو گھنٹوں لگ گئے۔پٹنہ سے حاجی پور آنے کے دوران مہاتما گاندھی سیتو سے لیکر حاجی پور شہر واقع کلکٹریٹ تک لوگوں ہجوم نظر آیا۔آمد و رفت بھی متاثر رہا۔مگر تیجسوی کے حامیوں نے راجد کے جھنڈا کے ساتھ زندہ باد کے نعرے لگا کر یہ بتا دیا کہ بہار میں راجد کی لہر دوڑ گئی ہے۔پانچ کیلو میٹر تک تیجسوی کا قافلہ گزرا اور لوگ پھول برساتے رہے۔ت
یجسوی یادو کے نامزدگی کے موقع پر لالو پرساد یادو وہیل چیئر پر چلتے نظر آئے جبکہ تیجسوی اور انکی والدہ رابڑی دیوی و بہن میسا بھارتی پیدل چلے۔اس دوران سابق وزیرشیو چندر رام،سنجئے یادو،بھولا رائے،سابق وزیر رام چندر پوروے،حاجی پور سے راجد پارٹی کے امیدوار دیو کمار چورسیا و دیگر راجد پارٹی کے لیڈر اور کارکنان موجود تھے۔جبکہ تیجسوی کے قافلے میں موجود جم غفیر کو دیکھ ایسا لگ رہا ہے کہ یہ بہار میں بدلاؤ کی لہر ہے۔
وہیں تیجسوی یادو کی بہن و چھپرا سے ایم پی کی سابق امیدوار روہنی آچاریہ نے سوشل میڈیا پر شاعرانہ انداز میں لکھا
رخ ہوا نے بدل لیا
بہار نے فیصلہ کر لیا
بدلاؤ کرکے دکھائیں گے
تیجسوی کی اغوائ میں نیا بہار بنائیں گے
جبکہ بہن میسا بھارتی نے کہا کہ عوام کے ساتھ،عوام کے اعتماد سے بہار کے حقیقی مسائل کو جڑ سے مٹانے کے لیے تیجسوی یادو مکمل طور پر پابند عہد ہیں۔اس دوران ضلع انتظامیہ کی جانب سے چاک چوبند انتظامات کئے گئے تھے۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88-%d9%86%db%92-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%b1%d8%a7%da%af%da%be%d9%88%d9%be%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a8/feed/ 0
الیکشن کمیشن بی جے پی کے ایجنٹ کے طور پر کر رہا ہے کام: روہنی آچاریہ https://sachkiawaz.com/%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d8%b4%d9%86-%da%a9%d9%85%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a8%db%8c-%d8%ac%db%92-%d9%be%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%92-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1/ https://sachkiawaz.com/%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d8%b4%d9%86-%da%a9%d9%85%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a8%db%8c-%d8%ac%db%92-%d9%be%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%92-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1/#respond Mon, 11 Aug 2025 10:39:13 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=4710 (پی این این)
چھپرہ :بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام لیڈر جھوٹ پھیلانے کے لیے ایک منظم گینگ چلاتے ہیں۔جب پکڑے جاتے ہیں تو وہ راجہ ہریش چندر کے پیروکار ہونے کا ناٹک کرتے ہیں۔یہ باتیں سارن لوک سبھا کی سابق امیدوار اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد کی بیٹی ڈاکٹر روہنی اچاریہ نے اپنے ایکس ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہی۔
سارن ضلع آر جے ڈی کے ترجمان ہرے لال یادو نے ڈاکٹر روہنی آچاریہ کے حوالے سے بیان جاری کر کہا کہ جب بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے سنہا دو ووٹر شناختی کارڈ رکھنے کے معاملے میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کے خلاف جھوٹے الزامات لگا رہے تھے تو کیا انہوں نے یہ بھی جانچ کیا تھا کہ وہ دو مقامات پر بھی ووٹ کرتے ہیں کیا۔
تیجسوی یادو نے الیکشن کمیشن کے عمل میں بے قاعدگیوں کا پردہ فاش کیا اور سچائی کو سامنے رکھا ہے۔لیکن نائب وزیر اعلیٰ کی نیت ٹھیک نہیں تھی اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر اپنے دو ووٹر شناختی کارڈ ہونے کی معلومات چھپائی۔ایسے میں اگر الیکشن کمیشن نے تیجسوی یادو کو نوٹس جاری کیا تو نائب وزیر اعلیٰ وجے سنہا کو اب تک نوٹس کیوں نہیں دیا گیا۔اس تعصب سے صاف ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی خامیوں کو دور کرنے کے بجائے جانبدارانہ رویہ اپنا رہا ہے اور بی جے پی کی حمایت سے اپوزیشن کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ڈاکٹر روہنی نے کہا کہ جہاں ملک کی اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن کے کام کرنے کے انداز پر سوال اٹھا رہی ہیں وہیں بی جے پی کے تمام لیڈر الیکشن کمیشن کے ترجمان بن کر اپوزیشن جماعتوں پر حملے کر رہے ہیں۔جو واضح طور پر ہندوستان کی جمہوریت اور آئین کے خلاف ہے۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d8%b4%d9%86-%da%a9%d9%85%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a8%db%8c-%d8%ac%db%92-%d9%be%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d9%86%d9%b9-%da%a9%db%92-%d8%b7%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1/feed/ 0
تیجسوی یادو نے جے ڈی یو کے سابق ایم ایل اےمجاہد عالم کو دلائی آر جے ڈی کی رکنیت https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88-%d9%86%db%92-%d8%ac%db%92-%da%88%db%8c-%db%8c%d9%88-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d8%a7/ https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88-%d9%86%db%92-%d8%ac%db%92-%da%88%db%8c-%db%8c%d9%88-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d8%a7/#respond Tue, 29 Jul 2025 07:13:39 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=4561 (پی این این)
کشن گنج :کشن گنج کے کوچدھامن سے جے ڈی یو کے سابق ایم ایل اے مجاہد عالم نے پیر کو آر جے ڈی میں شمولیت اختیار کی۔ سابق ایم ایل اے مجاہد عالم کو آر جے ڈی میں شامل کرنے کے لیے کوچدھامن بلاک کے کسان کالج سندرباری میں ایک اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو پہنچے اور سابق ایم ایل اے مجاہد عالم کو آر جے ڈی میں شامل کرنے کے لیے کہا۔
پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ مجاہد عالم نے آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لیے آر جے ڈی میں شمولیت اختیار کی ہے، مجاہد عالم نے وقف ترمیمی قانون کے خلاف جے ڈی یو سے تعلقات توڑ لیے ہیں۔ سیمانچل میں کچھ لوگوں کے برے ارادے ہیں، وقف ایکٹ کے ذریعے حکومت مسلمانوں کی زمین ہتھیانا چاہتی ہے۔ آر جے ڈی فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف مضبوطی سے لڑ رہی ہے۔ لالو یادو مودی شاہ کے سامنے کبھی نہیں جھکے اور نہ کبھی جھکیں گے۔
اس موقع پر سابق ایم ایل اے مجاہد عالم نے کہا کہ میں 15 سال سے جے ڈی یو سے منسلک ہوں، میرا آر جے ڈی سے پرانا رشتہ ہے، ماضی میں ہم سابق مرکزی وزیر تسلیم الدین کے ساتھ آر جے ڈی میں کام کر چکے ہیں۔ لیکن حالیہ دنوں میں بدلے ہوئے حالات کی وجہ سے مجھے نتیش کمار سے اپنا 15 سالہ رشتہ توڑنا پڑا۔ جے ڈی یو چھوڑنے کے بعد لوگوں کی رائے آئی کہ مجھے ایسی پارٹی میں شامل ہونا چاہئے جو فرقہ پرست طاقتوں کو سخت جواب دیتی ہے۔
سابق ایم ایل اے مجاہد عالم نے عوام سے اپیل کی کہ وہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں بہار میں این ڈی اے کو اقتدار سے ہٹا کر تیجسوی یادو کو وزیر اعلیٰ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ 2029 کے لوک سبھا انتخابات میں بھی ہم مودی شاہ کو دہلی سے ہٹانے کا کام کریں گے۔ آپ کو بتا دیں کہ وقف ترمیمی قانون کی جے ڈی یو کی حمایت کے بعد پارٹی کے کئی مسلم لیڈر ناراض ہو گئے تھے۔
اس موقع پر آر جے ڈی کے سینئر لیڈر قومی جنرل سکریٹری عبدالباری صدیقی، ایم ایل سی قاری صیب عالم، راجیہ سبھا ایم پی سنجے یادو، سابق ایم ایل اے سہ ترجمان شکتی یادو، ٹھاکر گنج کے ایم ایل اے سعود عالم، کوچدھامن ایم ایل اے محمد مہدی بھی موجود تھے۔ حاجی اظہار اشفی، بہادر گنج کے ایم ایل اے انجار نعیمی، بیسی ایم ایل اے سید رکن الدین، جوکی ہاٹ ایم ایل اے شاہنواز عالم، آر جے ڈی لیڈر دیون یادو، نزہت مہجبی اور آر جے ڈی لیڈران، کارکنان اور عام لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88-%d9%86%db%92-%d8%ac%db%92-%da%88%db%8c-%db%8c%d9%88-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d8%a7/feed/ 0
بہار میں ECI کا ووٹر لسٹ کی تصدیق کا کام رہے گا جاری، SC کا روک سے انکار https://sachkiawaz.com/%d9%86%db%81%db%8c%da%ba-%d8%b1%da%a9%db%92-%da%af%d8%a7-%d8%a8%db%81%d8%a7%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%88%d9%88%d9%b9%d8%b1-%d9%84%d8%b3%d9%b9-%d8%aa%d8%b5%d8%af%db%8c%d9%82-%da%a9%d8%a7-%da%a9/ https://sachkiawaz.com/%d9%86%db%81%db%8c%da%ba-%d8%b1%da%a9%db%92-%da%af%d8%a7-%d8%a8%db%81%d8%a7%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%88%d9%88%d9%b9%d8%b1-%d9%84%d8%b3%d9%b9-%d8%aa%d8%b5%d8%af%db%8c%d9%82-%da%a9%d8%a7-%da%a9/#respond Thu, 10 Jul 2025 10:30:38 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=4331 آدھار، ووٹر آئی ڈی، راشن کارڈ کو بھی ثبوت کے طور پر ماننا ہوگا۔             

نئی دہلی: ملک میں جمہوریت کی بنیاد سمجھی جانے والی ووٹر لسٹ کی تصدیق کے سلسلے میں آج سب کی نظریں سپریم کورٹ پر تھیں۔ بہار کی ووٹر لسٹ تصدیق کیس میں الیکشن کمیشن کو آج سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے، فی الحال ووٹر لسٹ کی گہرائی سے نظرثانی پہلے کی طرح جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم آئینی ادارے کا کام نہیں روک سکتے۔ تاہم سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن سے کئی سوالات پوچھے۔ عدالت نے اس فیصلے کے وقت پر بھی سوالات اٹھائے۔

جسٹس دھولیا نے کہا کہ ہماری رائے میں پہلی نظر میں تین سوالات ہیں – پہلا – الیکشن کمیشن آف انڈیا کے انتخابات کرانے کے اختیارات، دوسرا – اختیارات کے استعمال کا عمل اور تیسرا وقت کی حد جو بہت مختصر ہے اور نومبر میں ختم ہو جائے گی اور نوٹیفکیشن اس سے پہلے آئے گا۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم آئینی ادارے کا کام نہیں روک سکتے

تاہم جسٹس دھولیا نے کہا کہ کیس کی سماعت ضروری ہے۔ اسے 28 جولائی کو مناسب عدالت میں درج کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ جوابی پٹیشن 21 جولائی یا اس سے پہلے ایک ہفتے کے اندر دائر کی جائے اور 28 جولائی سے پہلے جواب دیا جائے۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 11 دستاویزات میں آدھار، ای سی آئی سی اور راشن کارڈ کو شامل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

جسٹس سدھانشو دھولیا اور جویمالیہ باغچی کی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے درخواست گزاروں سے بھی سوال کیا۔ بنچ نے درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل گوپال شنکر نارائنن سے کہا کہ آپ خود بتائیں کہ الیکشن کمیشن کیا کر رہا ہے اس میں کیا غلط ہے۔

بہار میں الیکشن کمیشن کا ووٹر لسٹ کی تصدیق کا کام

بہار میں ووٹروں پر نظرثان ی کے معاملے نے جس طرح سے ملک میں سیاسی گرما گرمی پکڑی ہے، اب وہی معاملہ ملک کی سب سے بڑی عدالت کی دہلیز پر پہنچ گیا ہے۔ تمام الزامات، جوابی الزامات، شکوک و شبہات اور سیاسی شور کے درمیان سپریم کورٹ نے آج اس اہم معاملے پر سماعت کی، سماعت میں فریقین اور اپوزیشن کی جانب سے کئی دلائل دیے گئے۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو آدھار، ای سی آئی سی اور راشن کارڈ کو 11 دستاویزات میں شامل کرنے کا مشورہ دیا۔ اب اس معاملے کی سماعت 28 جولائی کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں کئی نئی درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں کانگریس، این سی پی (ایس پی)، شیوسینا (یو بی ٹی)، سماج وادی پارٹی، جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) اور سی پی آئی- مارکسسٹ لیننسٹ (ایم ایم اے) کے رہنماؤں کی مشترکہ عرضی بھی شامل ہے۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d9%86%db%81%db%8c%da%ba-%d8%b1%da%a9%db%92-%da%af%d8%a7-%d8%a8%db%81%d8%a7%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%88%d9%88%d9%b9%d8%b1-%d9%84%d8%b3%d9%b9-%d8%aa%d8%b5%d8%af%db%8c%d9%82-%da%a9%d8%a7-%da%a9/feed/ 0
بہار میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، پور اثر رہا بہار بند https://sachkiawaz.com/%d8%a8%db%81%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%b3%da%91%da%a9%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d8%b4%d9%86-%da%a9%d9%85%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%b2%d8%a8/ https://sachkiawaz.com/%d8%a8%db%81%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%b3%da%91%da%a9%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d8%b4%d9%86-%da%a9%d9%85%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%b2%d8%a8/#respond Wed, 09 Jul 2025 11:16:11 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=4315 الیکشن کمیشن کے ایک فیصلے نے بھونچال مچا دیا ہے۔ بہار کے ووٹروں کی ووٹر لسٹ چیک کرنے کے کمیشن کے فیصلے سے اپوزیشن پارٹیوں میں کافی ناراضگی اور غصہ ہے۔ اس کو لے کر اپوزیشن گروپ انڈیا الائنس میں شامل جماعتوں نے آج بہار بند کا اعلان کیا تھا۔

مہاگٹھ بندھن کے چکہ جام کا آج بہار میں بڑا اثر رہا۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ کو جوڑنے والے مہاتما گاندھی پل کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ یہاں سڑک کے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔ جن کے پاس ٹرین اور ہوائی جہاز کے ٹکٹ ہیں وہ کندھوں پر اپنا سامان اٹھائے کئی کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور ہیں۔

آج کے احتجاج میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی، آر جے ڈی لیڈر تیجاشوی یادو، سی پی آئی کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ) لبریشن لیڈر دیپانکر بھٹاچاریہ اور بہار کانگریس کے صدر راجیش رام، وی آئی پی کے مکیش ساہنی ‘بہار بند’ کے احتجاج میں شامل ہوئے۔ ریاستی اسمبلی انتخابات 2025 سے پہلے۔

آج کے احتجاج میں انڈیا الائنس کے کئی بڑے لیڈروں نے شرکت کی۔

کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بہار اور ہندوستان کے لوگوں سے صاف کہہ رہا ہوں کہ مہاراشٹر کا الیکشن چوری سے جیتا تھا اور اسی طرح بہار میں الیکشن چرانے کی کوشش کی جارہی ہے، وہ جانتے ہیں کہ ہم مہاراشٹرا ماڈل کو سمجھ چکے ہیں، اس لیے وہ بہار ماڈل لائے ہیں۔ یہ غریبوں کا ووٹ چھیننے کا طریقہ ہے۔ ۔

‘بہار بند’ پر، آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا، “… الیکشن کمیشن ایک سیاسی پارٹی کا حصہ بن گیا ہے… کیا گجرات کے دو لوگ فیصلہ کریں گے کہ بہاری ووٹر کس کو ووٹ دے سکتا ہے اور کون نہیں؟” انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی ساکھ کھو چکا ہے، ووٹر لسٹ سے غریب لوگوں کے نام نکالنے کی بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں، پہلے ان کے نام نکالے جا رہے ہیں، پھر ان کی پنشن اور راشن بھی چھین لیا جائے گا۔

بہار کانگریس کے صدر راجیش رام نے کہا، “چکا جام دو مسائل پر کیا جا رہا ہے، اس کی حمایت ان لوگوں کی طرف سے کی جا رہی ہے جو محسوس کرتے ہیں کہ ان کے ووٹ کا حق چھین لیا جائے گا۔ جب بھی ملک کو بحران کا سامنا ہوا ہے، راہل گاندھی سڑکوں پر لڑے ہیں، آج ووٹنگ پر پابندی لگنے کے قریب ہے، ہم اس کے لیے لڑ رہے ہیں اور راہل گاندھی اس کے لیے آ رہے ہیں…” انہوں نے الیکشن کمشنر کے بیان پر کہا، “چیف کمشنر جیان کمار کے درمیان فرق ہے۔” دہلی میں رہ کر فیصلے کریں اور زمین پر رہتے ہوئے فیصلے لیں، اگر آپ کو یہ کرنا تھا تو آپ کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے کرنا چاہیے تھا۔

بند کی وجہ سے بہار میں کئی ضروری خدمات متاثر ہو رہی ہیں۔ پٹنہ کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ احتجاج کرتے ہوئے نظر آئے، ترنگا اٹھائے ہوئے یہ تمام مظاہرین الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے لگاتے نظر آئے.

پٹنہ کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ احتجاج کرتے ہوئے نظر آئے،

ان سب کا کہنا تھا کہ وہ بہار میں کسی بھی قیمت پر ووٹ چوری نہیں ہونے دیں گے۔ گیا، جہان آباد اور دربھنگہ، موتیہاری سمیت کئی شہروں میں ٹرینیں روک دی گئیں۔ کئی شہروں میں مرکزی سڑکیں مکمل طور پر بلاک کر دی گئیں اور کئی مقامات پر الیکشن کمیشن کے خلاف شدید نعرے بازی اور جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔

 

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%a8%db%81%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%b3%da%91%da%a9%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d8%b4%d9%86-%da%a9%d9%85%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%b2%d8%a8/feed/ 0
پی ایم کی ریلی کے لیے سرکاری مشنریوں کا کیا جا رہا ہےغلط استعمال: آر جے ڈی https://sachkiawaz.com/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%b3%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%85%d8%b4%d9%86%d8%b1%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7/ https://sachkiawaz.com/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%b3%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%85%d8%b4%d9%86%d8%b1%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7/#respond Mon, 16 Jun 2025 10:55:19 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=4072 (پی این این)
چھپرہ:سارن ضلع انتظامیہ 20 جون کو سیوان کے پچرکھی میں ہونے والی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں بھیڑ جمع کرنے کے لیے اپنے مشنریوں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔آر جے ڈی کے ضلعی ترجمان ہرےلال یادو نے مذکورہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے جیویکا دیدی،پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم کے دکانداروں اور وکاس متروں پر غیر قانونی دباؤ ڈال کر بھیڑ جمع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آر جے ڈی کے ترجمان نے کہا کہ یہ عام لوگوں میں پی ایم مودی کی گرتی ہوئی مقبولیت کی علامت ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی انتخابات آتے ہیں پی ایم مودی کو بہار یاد آتا ہے۔اگر مودی جی واقعی بہار کے خیر خواہ ہوتے تو بہت پہلے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ اور پٹنہ یونیورسٹی کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ مل جاتا۔انہیں صرف گجرات کی ترقی کی فکر ہے۔انہیں بہار سے بے روزگاری اور نقل مکانی روکنے سے کوئی سروکار نہیں۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%b3%d8%b1%da%a9%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%85%d8%b4%d9%86%d8%b1%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7/feed/ 0
عوام کے ہر سوال کادینا پڑے گا جواب،ڈبل انجن سرکار پر آرجے ڈی کا طنز،مانگا 20سال کا حساب https://sachkiawaz.com/%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%db%81%d8%b1-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7%d8%af%db%8c%d9%86%d8%a7-%d9%be%da%91%db%92-%da%af%d8%a7-%d8%ac%d9%88%d8%a7%d8%a8%d8%8c%da%88%d8%a8%d9%84-%d8%a7/ https://sachkiawaz.com/%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%db%81%d8%b1-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7%d8%af%db%8c%d9%86%d8%a7-%d9%be%da%91%db%92-%da%af%d8%a7-%d8%ac%d9%88%d8%a7%d8%a8%d8%8c%da%88%d8%a8%d9%84-%d8%a7/#respond Sat, 31 May 2025 15:47:59 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=3861 (پی این این)
پٹنہ:انتخابی سال میں، آر جے ڈی این ڈی اے حکومت پر حملہ کر رہی ہے۔ وزیر اعظم مودی کے ساتھ وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھی نشانے پر ہیں۔ آر جے ڈی نقل مکانی، امن و امان، بے روزگاری اور خراب صحت کے مسائل پر حملہ آور ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرکے آر جے ڈی نے ڈبل انجن والی حکومت سے 20 سال کے حساب کا مطالبہ کیا ہے۔
پوسٹ میں لکھا تھا، “بہار کو ڈبل انجن والی کھٹارا حکومت سے کیا ملا؟” آر جے ڈی نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پی ایم مودی کے ساتھ کھٹارا کار میں تصویر شیئر کرکے این ڈی اے حکومت پر طنز کیا۔ پوسٹ میں لکھا تھا، ” بہاراب ٹھگا نہیں جائے گا، لوگ سوال کریں گے، آپ کو جواب دینا پڑے گا۔”
2005-2025: ڈبل انجن والی کھٹاراحکومت سے بہار کو کیا ملا؟
🧳 ہجرت
🔫 جرائم
📉 بے روزگاری۔
🏥 خراب صحت
📚 تعلیم کا زوال
🚫 خواتین کا عدم تحفظ
💰 کرپشن
👮 پولیس کے مظالم
💸 گھوٹالے پرگھوٹالے
🚗 پرانی خستہ حال گاڑی اب نہیں چل سکتی…
آر جے ڈی نے طنز کیا کہ خستہ حال گاڑی اب نہیں چل سکتی۔ بہار میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار این ڈی اے حکومت کے کام کو بہترین قرار دے رہے ہیں۔ وہ عوامی پلیٹ فارم سے پچھلی حکومت پر ترقی مخالف ہونے کا الزام بھی لگا رہے ہیں۔ حکمران جماعت اور اپوزیشن کی جانب سے حملوں اور جوابی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بی جے پی لالو رابڑی کے دور حکومت میں جرائم کا مسئلہ بھی اٹھا رہی ہے اور عوام سے حمایت مانگ رہی ہے۔
بہار میں براہ راست مقابلہ این ڈی اے اورمہاگٹھ بندھن کے درمیان ہے۔ تیجسوی یادو نے مہاگٹھ بندھن سے حکومت کو نشانہ بنانے کی کمان لے لی ہے۔ تیجسوی یادو بھی سوشل میڈیا پر لگاتار پوسٹ کر رہے ہیں۔
آر جے ڈی نے بہار کے سلگتے ہوئے مسائل کو اٹھانے کے لیے سوشل میڈیا کو اہم ذریعہ بنایا ہے۔ کبھی ویڈیوز کے ذریعے، کبھی پوسٹروں، بینروں کے ذریعے اور کبھی کارٹونوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ آر جے ڈی کی تازہ ترین پوسٹ میں نقل مکانی، امن و امان، بے روزگاری، صحت اور تعلیم کی خرابی، بدعنوانی اور پولیس کے مظالم کو اہم ایشو بنایا گیا ہے۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%db%81%d8%b1-%d8%b3%d9%88%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7%d8%af%db%8c%d9%86%d8%a7-%d9%be%da%91%db%92-%da%af%d8%a7-%d8%ac%d9%88%d8%a7%d8%a8%d8%8c%da%88%d8%a8%d9%84-%d8%a7/feed/ 0
تیجسوی یادوکو مبارکباد دینے اسپتال پہنچیں ممتا بنرجی https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88%da%a9%d9%88-%d9%85%d8%a8%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d8%af%db%8c%d9%86%db%92-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d8%aa%d8%a7%d9%84-%d9%be%db%81/ https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88%da%a9%d9%88-%d9%85%d8%a8%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d8%af%db%8c%d9%86%db%92-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d8%aa%d8%a7%d9%84-%d9%be%db%81/#respond Tue, 27 May 2025 10:27:54 +0000 https://sachkiawaz.com/?p=3780 (پی این این)
کولکاتہ :آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو دوسری بار باپ بن گئے ہیں۔ اہلیہ راج شری نے کولکتہ میں بیٹے کو جنم دیا۔ اس موقع پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور انڈیا اتحادکی اتحادی ممتا بنرجی بھی نیک تمنائیں دینے پہنچیں۔ انہوں نے تیجسوی اور راج شری کو مبارکباد دی۔ آر جے ڈی سربراہ لالو یادو کی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا اور ان کی صحت کا خیال رکھنے کو کہا۔
سی ایم ممتا بنرجی نے انسٹاگرام پر لکھا کہ میں تیجسوی یادو اور راج شری کے گھر ایک خوبصورت بچے کی آمد کی خوشی میں شامل ہو کر بہت خوش ہوں۔ لالو جی اور پورے خاندان کو میری دلی نیک تمنائیں اور آشیر واد۔ مجھے آج اس سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ ماں اور بچے دونوں کو صحت مند دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
مجھے کچھ وقت کے لیے معلوم تھا کہ راج شری کولکتہ میں ہے اور تیجسوی نے مجھے کل شام بچے کی آمد کی خبر دی۔ میں نے وعدہ کیا تھا کہ میں اس سے ملوں گی اور آج دل میں محبت اور آشیرواد لے کر اس سے ملنے گی۔ خدا کرے کہ یہ بچہ خاندان کے لیے خوش قسمتی اور امید کا مرکز بن جائے۔
تقریباً دو سال بعد تیجسوی خاندان میں بیٹے کی آمد ہوئی ہے۔ میسا یادو سمیت دیگر بہنوں نے بھی سوشل میڈیا پر بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔ پٹنہ میں آر جے ڈی کے دفتر میں بھی جشن کا ماحول ہے۔ مبارک گیت گائے جا رہے ہیں، مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

]]>
https://sachkiawaz.com/%d8%aa%db%8c%d8%ac%d8%b3%d9%88%db%8c-%db%8c%d8%a7%d8%af%d9%88%da%a9%d9%88-%d9%85%d8%a8%d8%a7%d8%b1%da%a9%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d8%af%db%8c%d9%86%db%92-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d8%aa%d8%a7%d9%84-%d9%be%db%81/feed/ 0