Khabar Mantra
اترپردیش

فوسٹر انگلش اسکول، امروہہ میں ہوا انگریزی ورڈس سپیلنگ مقابلہ

امروہہ:فوسٹر انگلش اسکول ، امروہہ میں انگلش میں نصابی نشستوں تک تمام بچوں کے لیے انگریزی ورڈس سپیلنگ مقابلہ کیا گیا۔مقابلوں میں فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ رئنک حاصل کرنے والے طلبا طالبات کو اسکول کے منیجر فیض عالم اور محمد فیصل نے میڈلز اور سرٹیفکیٹ سے نوازہ، اس کے علاوہ دیگر طلبا طالبات کو طالب علم کو سرٹیفیکیٹ دیے گئے ۔

 انعامات پاکر تمام بچوں کے چہرے خوشی سے کھلکھلا اٹھے ۔ اس مومق پر اسکول کے منیجر فیض عالم، اور محمد فیصل نے کہا کہ بہت محنت اور لگن سے ہی کامیاب کا راستہ ملتا ہے ۔آگے بھی اسی طرح محنت کرکے اپنے  اسکول اور ماں باپ کا نام روشن کریں۔ ساتھ ہی سبھی کو مبارکباد دی ۔اس موقع پر اسکول کے تمام ٹیچرس، سلیم، ہما شکیل، سارہ مہوش، شومایا تبسم، ردا، ہدا بے بی، اقرائ جفر، اکرا مہک، رشدا خانم، لونا پروین،سمیرا، نگار رہنما پروین وغیرہ موجود

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close