آئینۂ عالم

ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لئے 25 ویں ترمیم نافذ کرنے کی پینس سے درخواست

امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی اکثریت والے ایوان نمائندگان نے ایک قراردادپیش کرکے امریکی نائب صدر مائیک پینس سے کیپٹل ہل میں ہوئی توڑ پھوڑ اورتشدد میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مبینہ رول کی پاداش میں انہیں عہدے سے برطرف کرنے کے لئے 25ویں ترمیم کی دفعہ چار نافذ کرنے کی درخواست کی۔
ایوان نے منگل کو 233 میں سے 205 ووٹوں سے یہاں قراردادپاس کی۔
قرارداد میں مسٹر پینس سے کہا گیا ہے کہ وہ یہ اعلان کرنے کے بعد قائم مقام صدر کاکرداراداکریں کہ مسٹر ٹرمپ اپنے عہدے کے فرائض اور اختیارات کامیابی کے ساتھ اداکرنے کے قابل نہیں ہیں۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close