Khabar Mantra
اپنا دیش

سونالی فوگاٹ قتل معاملہ:ہوٹل پر چلے گا بلڈوزر

(پی این این)
پنجی:بی جے پی لیڈر اور سوشل میڈیا اسٹار سونالی فوگاٹ کو آخری بار جس کارلج رسٹورنٹ میں دیکھا گیا تھا اب اس پر بلڈوزر چلایا جائیگا ۔ کیوں الزام ہے کہ اسی ہوٹل میں سونالی فوگاٹ کو ڈرگ دیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ہوٹل پر بلڈوزر چلانے کا این جی ٹی نے حکم دیا ہے ۔ہوٹل کو غیر ضابطوں کی خلاف ورزی کولیکر منہدم کیا جائیگا۔گوا کوسٹل زون مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے یہ حکم جاری کیا گیا تھا جسے نیشنل گرین ٹیوبنل نے برقرار رکھا ہے ۔اتفاق کی بات یہ ہے کہ این جی ٹی کا یہ فیصلہ اس وقت آیا ہے جب فوگاٹ کی مشکوک موت ہوئی ہے ۔اس واقعے سے قبل سونالی فوگاٹ کو آخری بار ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا تھا۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close