Sach Ki Awaz

دہلی کے آئی ٹی او چوراہے پر کار میںلگی آگ

نئی دہلی :دہلی کے آئی ٹی او چوراہے پر آج صبح ایک چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے کسی طرح گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ملک کی راجدھانی دہلی کے مصروف ترین ITO چوراہے پر ایک کار میں آگ لگ گئی۔ کار ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ آگ نے کچھ ہی دیر میں بڑی شکل اختیار کر لی۔ اطلاع ملتے ہی فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا۔معلومات کے مطابق دہلی کے آئی ٹی او چوراہے پر آج صبح ایک چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے کسی طرح گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔