Khabar Mantra
اپنا دیشتازہ ترین خبریںسیاست نامہ

کیپٹن امریندر سنگھ بی جے پی میں شامل

(پی این این)
نئی دہلی:پنجاب الیکشن سے قبل وزیر اعلیٰ کے عہدے سے برخاست کئے جانے کے بعد سابق وزیراعلیٰ امریندرسنگھ آج بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔مرکزی وزیر قانون کرن رججو نے ان کا استقبال کیا۔ واضح ہو کہ کل امریندر سنگھ نے بی جے پی صدر نڈا سے ملاقات کی تھی ۔80سالہ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنی پنجاب لوک کانگریس کو بی جے پی میں ضم کر دیا۔امریندر سنگھ کے ساتھ 7سابق ایم ایل اے اور ایک سابق ایم پی بھی بی جے پی میں شامل ہوئے۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close