دن: مارچ 3، 2019
-
اپنا دیش
کانگریس دہشت گردوں کے خلاف حملے کا ثبوت مانگ کر فوج کا حوصلہ توڑ رہی ہے:پی ایم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ہندستانی…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین خبریں
ٹیسٹ کرکٹ: ایک اننگز میں 700 سے زیادہ رن بنانے والی ساتویں ٹیم بنی نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن اپنی پہلی اننگز 6 وکٹ پر 715 بنا…
مزید پڑھیں -
اپنا دیش
فوج دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام کرنے کی پوری اہلیت رکھتی ہے: بپن راوت
بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے اتوار کو کہا ہے کہ ہندوستانی فوج دشمن کے ناپاک منصوبوں کو…
مزید پڑھیں -
اپنا دیش
راہل کے پاس امیٹھی کے لئے وقت نہیں، ملک کے لئے کیا کریں گے: اسمرتی ایرانی
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے اتوار کو کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کے پاس اپنے پارلیمانی حلقے امیٹھی کے…
مزید پڑھیں -
اپنا دیش
کیا جیش کا سرغنہ مسعود اظہر مار دیا گیا؟
میڈیا رپورٹوں کے حوالہ سے یہ خبر سرخی میں بنی ہوئی ہے کہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ…
مزید پڑھیں -
اترپردیش
ڈی ایس پی ضیاءالحق کو شہید کرنے والے ’اصل قاتلوں‘ کو کب ملے گی سزا؟
فرض کی ادائیگی کے دوران جاں باز انصاف پسند ڈی ایس پی ضیاالحق کو سماج وادی پارٹی کے زیر اقتدار…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین خبریں
آئی سی سی نے ٹھکرا دیا بی سی سی آئی کا مطالبہ، پاکستان کو ورلڈکپ سے باہر کرنے سے کیا انکار
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا تھا کہ…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین خبریں
افغانستان میں اچانک سیلاب آنے سے 20 لوگوں کی موت
افغانستان کے جنوبی حصے میں اس ہفتے اچانک سیلاب آنے کی وجہ سے کم از کم 20 لوگوں کی موت…
مزید پڑھیں -
بہار- جھارکھنڈ
جموں وکشمیر میں شہید بہار کے سپوت پنٹو کمار سنگھ کا جسد خاکی پہنچا
جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوئے بہار بیگو سرائے کے سپوت سینٹرل…
مزید پڑھیں -
اپنا دیش
او آئی سی میں مودی کی حکمت عملی ناکام، پی ایم دیں ملک کو جواب: کانگریس
اسلامی ممالک کی عالمی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں کشمیر کے سلسلے میں منظور ہونے والی قرار داد…
مزید پڑھیں